نسخہ الشفاء : نیلا توتیا 50 گرام، ست کافور 100 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویات کو باریک پیس لیں اور گل حکمت کرکے 20 کلو اوپلوں کی آگ دیں
مقدار خوراک : 1 گرام صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : مصفی خون، پھوڑے، پھنسیوں، خارش، چنبل کیلئے اندرونی و بیرونی طور پر استعمال کرنا بہت مفید ہے۔ آتشک کوڑھ اور پرانے سوزاک کیلئے تریاق ہے۔ بواسیر خونی کیلئے بے حد مفید ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس