نسخہ الشفاء : پوٹلی عضو خاص کی طاقت کیلئے

نسخہ الشفاء : پوٹلی عضو خاص کی طاقت کیلئے

نسخہ الشفاء : خراطین خشک مصفی 5 گرام، بیر بہوٹی 5 گرام, برادہ دندان فیل 5 گرام, گھوڑے کی دم کے بال 5 گرام، جائفل 5 گرام, جلوتری 5 گرام، اجوائن دیسی 5 گرام, اجوائن خراسانی 5 گرام , جمال گوٹہ 5 گرام، مالکنگنی 5 گرام، بیخ کنیر 5 گرام, بیخ کنیر کھیری 5 گرام، انبہ ہلدی 5 گرام ۔
سب ادویات لے کے کوٹ کرململ کے کپڑے کی 8 عدد پوٹلیاں بنا لیں سب میں برابر جُز ڈالیں اوردودھ گائے یاں بھینس ایک پاؤ لے کر گرم کریں گرم گرم میں ڈبو کرعضو خاص کو سینک دیں یاد رہے کی سینک اتنا گرم ہونا چاہیے کہ آپ برداشت کر سکیں ۔ دانے اگر زیادہ نکل آئیں تو چھوڑ دیں اور عضو خاص پر مکھن لگا دیا کریں اور دانے ختم ہونے پہ پھر شروع کر دیں ۔ اسی طر ح باری باری استعمال کریں
فوائد : عضوخاص کی کمزوری اور کجی لاغری دور کرکے اسمیں نئی جان ڈالتا ہے یہ نسخہ
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70