نسخہ الشفاء : نامردی کمزوری، ضعف باہ، فالج لقوہ، اور جوڑوں کے درد، کا بہترین علاج

نسخہ الشفاء : نامردی کمزوری، ضعف باہ، فالج لقوہ، اور جوڑوں کے درد، کا بہترین علاج

نسخہ الشفاء : کشتہ ئشنگرف 25 گرام، کچلہ مدبر 25 گرام، میٹھا تیلیامدبر 25 گرام، جائفل 25 گرام، جلوتری 25 گرام، قرنفل 25 گرام، فلفل دراز 25 گرام، دار چینی 25 گرام، عقر قرحا 25 گرام، جند بیدستر 20 گرام، خولنجان 25 گرام
ریگ ماہی نمک کے بغیر والی 30 گرام، زعفران 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا نہایت باریک سفوف پاؤڈر بنا لیں 250 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول شام 5 بجے خالی پیٹ 2 گلاس نیم گرم دودھ اسمیں 2 چمچ زیتون کا تیل ملا کر استعمال کریں 15 دن سے ایک ماہ تک
فوائد : نامردی، کمزوری ضعف باہ، فالج، لقوہ، اور جوڑوں کا درد، کمر درد، کیلئے بے حد مفید و مجرب ہے ہر قسم کےاعصابی غدی اوراعصابی عضلاتی امراض و علامات کیلئے شاندار نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70