نسخہ الشفاء : زیرہ سفید 20 گرام، سورنجاں شیریں 20 گرام، فلفل دراز20 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، ہلیلہ سیاہ 20 گرام، مصبر20 گرام، الائچی خورد 20 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، شام، کھانے کے 30 منٹ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جسم کے درد، موٹاپا، قبض، معدہ کی گیس، زیادہ ڈکارآنا، بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70