نسخہ الشفاء : منی کو گاڑھا، کرنے کیلئے، بہت ہی زبر دست نسخہ

نسخہ الشفاء : منی کو گاڑھا، کرنے کیلئے، بہت ہی زبر دست نسخہ

نسخہ الشفاء : بیج بند20 گرام، تخم کونچ 20 گرام، بہوپھلی 20 گرام، ستاور20 گرام، تالمکھانہ20 گرام، موچرس 20 گرام، سمندر سوکھ 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، طباشیر کبود 20 گرام، اندر جوشیریں 20 گرام، پھل ببول 20 گرام، مغز تمر ہندی 20 گرام، الائچی خورد 10 گرام، کشتہ قلعی 10 گرام، کشتہ عقیق 10 گرام، کشتہ یشب 10 گرام، کشتہ صدف 10 گرام، چینی 300 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویات کا اچھی طرح سے باریک سفوف بنا لیں پھر اسمیں کشتہ جات ملا کر خوب مکس یکجان کریں
مقدار خوراک : 1 چمچ چائے والا صبح، شام خالی پیٹ شربت بزوری کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں اگر چاہیں تو دودھ کیساتھ بھی استعمال کرسکتے ہیں بلکہ دودھ ذیادہ بہتر ہے
فوائد : مغلظ،، ہے مقوی، ہے پانی جیسی پتلی منی خوب گاڑھا کرتا ہے یہ نسخہ
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70