نسخہ الشفاء : مغلظ منی، مقوی دل، مقوی دماغ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغلظ منی، مقوی دل، مقوی دماغ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گاجر سرخ رنگ 2 کلو، دودھ بھینس 2 کلو، مغز بادام 130 گرام، مغز بنولہ 130 گرام، مغز پستہ 50 گرام، مغز چلغوزہ 50 گرام، مغز اخروٹ 50 گرام، بہمن سفید 50 گرام، بہمن سرخ 15 گرام، موصلی سفید 15 گرام، ثعلب مصری 15 گرام، شقاقل مصری 15 گرام، تج 12 گرام، الائچی 15 گرام، دار چینی 15 گرام، زعفران 5 گرام، عرق کیوڑہ 70 گرام، کشمش 50 گرام
ترکیب تیاری : گاجروں کو کدو کش کرکے کو دودھ میں پکا لیں جب کھوئے کی مانند ہو جائے تو 300 گرام،دیسی گھی میں براؤن کر لیں اور باقی دوائیں پیس کر چینی وغیرہ ملا کر حلوہ کی طرح بنا لیں آخر میں زعفران کو کیوڑہ کے عرق میں حل کر کے ڈالیں اور کشمش ملا کر کسی جار میں محفوظ کر لیں
مقدار خوراک : 50 گرام، روزانہ دن میں ایک بار استعمال کریں پندرہ دن یاں ایک ماہ
فوائد : مقوی دل، اور دماغ ہے، سرعت انزال، کو دور کرتا ہے منی پیدا کرتا ہے، منی کو گاڑھا کرتا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70