نسخہ الشفاء : معجون, پرانے سے پرانے, سر درد, کا مستقل, دیسی علاج

نسخہ الشفاء : معجون, پرانے سے پرانے, سر درد, کا مستقل, دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بھلا نوہ 50 گرام, ہلیلہ زرد 100 گرام،, ہلیلہ سیاہ 100 گرام, آملہ 100 گرام
ہلیلہ سیاہ بریاں 100 گرام، اسطخودوس 100 گرام, ہڑ جلاپہ 100 گرام, کشتہ فولاد 15 گرام, چینی 2،500 گرام, شہد 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنا لیں پھر چینی اور شہد کا قوام بنا کر معجون تیار کریں
مقدارخوراک : صبح و شام،ایک چائے والا چمچ کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ تک
فوائد : بلغمی و عصبی امراض، پرانے سے پرانا سر درد، مقوی قلب، نزلہ، زکام، دمہ بلغمی، جریان، لیکوریا، دائمی قبض کیلئے مفید ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70