نسخہ الشفاء : رال سفید عمدہ 1 گرام، دانہ لاکھ 1 گرام، کہریا شمعی 1گرام، سنگجراحت 1 گرام، دم الاخوین 2 گرام، کوزہ مصری 6 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادیہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چمچ چائے والا کھا کر اوپر سے شربت نیلوفر، شربت عناب 2 چمچ بڑے کھانے والے اور عرقِ گاؤزبان آدھا کپ ملا کر پئیں اگر عرق دستیاب نہ ہوں تو تازہ پانی کے ساتھ صبح و شام کھائیں اگر خون زیادہ آرہا ہوتو صبح دوپہر شام لیں 3 سے 5 دن یاں بوقت ضرورت
فوائد : حیض میں خون، کا زیادہ آنا فوراََ بند ہوجائے، گا اس کیلئے مفید ترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70