نسخہ الشفاء : لیکوریا دو،ر چہرے پر رونق بحال

نسخہ الشفاء : لیکوریا دو،ر چہرے پر رونق بحال

نسخہ الشفاء : کشتہ قلعی 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام، کشتہ عقیق 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام طباشیر 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو کھرل میں اچھی طرح پیس کر ملا لیں
مقدار خوراک : 250 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں صبح و شام دودھ کیساتھ کھائیں ساتھ میں مربہ آملہ کھا لیا کریں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : سرعت، رقت، لیکوریا، جریان کیلئے بے حد مفید ہے اور چہرے پر رونق لاتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70