نسخہ الشفاء : مازو سبز 10 گرام، سنگ جراح 10 گرام، گوند کیکر 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح 1 کیپسول دوپہر، 1 کیپسو رات، کھانے کے 2 گھنٹہ بعد شربت فولاد یاں شربت انجبار کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : لیکوریا، اور جریان، کیلئے بہترین اور آسان علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70