نسخہ الشفاء : قوت ،طاقت اور بے شمار فائدے

نسخہ الشفاء : قوت ،طاقت اور بے شمار فائدے

نسخہ الشفاء : ہرڑ جسے ہریڑ بھی کہتے ہیں اسکا چھلکا یعنی پوست ہڑیڑ۔ اور چینی دونوں ہم وزن لے کر سفوف تیار کرلیں سفوف ایسا تیار کریں جیسے (پائوڈر) ہوتا ہے۔ چھوٹے بچے 5 سال کی عمر سے لے کر 14 سال تک چوتھائی چمچ صبح و شام دودھ کے ساتھ کھائیں۔ 14 سال کی عمر سے لے کر 40 سال تک آدھا چمچ صبح و شام دودھ کے ساتھ کھائیں۔ 40 سال سے لے کر آخر تک ایک چمچ صبح و شام نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں۔
نوٹ! 5 سال سے نچلی عمر کے بچے یہ سفوف ہرگز استعمال نہ کریں۔
فوائد : نزلہ، زکام، رعشہ کو ختم کرتا ہے، کھانسی اور بلغم کو ختم کرتا ہے۔ دماغی کمزوری کو دور کرتا ہے حافظہ قوی کرتا ہے۔ ٭دانتوں کو مضبوط کرتا ہے مسوڑھوں سے خون آنا بند کرتا ہے۔ بطور منجن چینی کے بغیر سفوف استعمال کریں تو دانتوں کو صاف کرتا ہے۔ گھنٹیا نقرس کے مریضوں کو فائدہ دیتا ہے۔ یعنی ہر قسم کی اعصابی دردوں وجود کے کسی بھی حصہ میں درد ہوتو فائدہ دیتا ہے۔ نظر کو تیز کرتا ہے مسلسل استعمال کرنے سے عینک اتر جاتی ہے۔ سردرد کو ختم کرتا ہے۔قبض کو دور کرتا ہے اور اگر جلاب لینا ہوتو چینی کے بغیر دو سے تین چمچ ہرڑ کا سفوف نیم گرم دودھ یا تازہ پانی سے استعمال کریں۔ اگر دست روکنے ہوں تو ایک چمچ یا آدھا چمچ سفوف استعمال کریں۔ مردانہ قوت میں اضافہ کرتا ہے۔منہ کے اندر چھالوں کو ختم کرتا ہے‘ منہ کے باہر کیل مہاسے چھائیوں دانوں کو ختم کرتا ہے۔ چہرے کی رنگت کو نکھارتا ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70