نسخہ الشفاء : طلاء آلہ تناسل، مردانہ قوت کیلئے خود ہی بنائیں

نسخہ الشفاء : طلاء آلہ تناسل، مردانہ قوت کیلئے خود ہی بنائیں

نسخہ الشفاء : لہسن 50گرام، چھیل لیں اور اسے کوٹ کر پانی نکال لیں اور پانی کے برابر تلوں کا تیل شامل کرکے ہلکی آنچ پر رکھیں جب پانی جل جائے اور تیل باقی رہ جائے تو شیشی میں سنبھال رکھیں اور بوقت ضرورت پانچ بوند تیل کی صرف دو منٹ تک حشفہ و سیون چھوڑکر مالش کریں اور اوپر پان کا پتہ باندھ کر سوئیں اسی طرح آٹھ دس روزعمل کرنے سے بفضلہ تعالی عضو خاص کے پٹھوں میں پوری قوت پیدا ہوجائے گی۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70