Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : شہد کا پیسٹ، چہرے کی چھائیاں دور کرے

نسخہ الشفاء : اصلی شہد 1 چمچ، کاغذی لیموں کا رس 1چمچ
ترکیب تیاری : دونوں کو مکس کرکے پیسٹ بنالیں ۔
مقدار خوراک : رات کو سوتے وقت صابن سے چہرہ دھو کر پیسٹ لگا دیں ۔صبح اٹھ کر صابن سے دھو لیں ۔ اگر دن کے وقت یہ عمل کرنا ھے تو کم از کم 3 گھنٹے پیسٹ کو لگے رہنے دیں اور اس کے بعد صابن سے دھو لیں ۔ دنوں میں چہرہ نکھر کر دلکش نظر آئے گا تیم ہفتہ استعمال کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top