نسخہ الشفاء : طباشیر 50 گرام، ست گلو 10 گرام، دانہ الائچی خورد 20 گرام، پوست ریٹھا 20 گرام، روغن صندل خالص 50 گرام
ترکیب تیاری : سب چیزوں کو گرائنڈ کر کے پاؤڈر بنالیں اور اس میں روغن صندل اچھی طرح مکس کر لیں اور500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں یاں آدھ گرام کی مقدار استعمال کریں
مقدار خوراک : 2 کیپسول یاں 2 گرام صبح اور رات کھانے کے 2 گھنٹہ پہلے خالی پیٹ دو گلاس شربت بزوری سے استعمال کریں
فوائد : ایسے دوست و احباب جو غیر فطرتی طریقے سے،حیض والی عورت سے،یاں بازاری عورت سے، مباشرت کرتے ھیں سوزاک کی موذی بیماری میں مبتلا ھو جاتے ھیں ۔ خون اور پیپ پیشاب کے راستے آنا شروع ھو جاتی ھے اور شدید تکلیف اور جلن کی شکایت ھو جاتی ھے جس سے کینسر کی شکل اختیار کر لیتی ھے۔ سوزاک کے مریضوں کے لئے سُپر کلاس نسخوں میں سے ایک انتہائی مجرب اور آذمودہ نسخہ آپ کی نظر کر رھا ھوں۔ یہ نسخہ بہت اہمیت کا حامل ہے اسے نظرانداز نہیں کرنا ، انشاءاللہ جب بھی اسے آزمائيں گے میرے لیے ڈھیروں دعائيں کریں گے توبہ کریں اور اللہ سے معافی مانگیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس