نسخہ الشفاء : سرعت انزال، سوزش گردہ، مثانہ، کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سرعت انزال، سوزش گردہ، مثانہ، کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : موصلی سفید 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، مغز بنولہ 20 گرام، ستاور 20 گرام، چھلکا اسبغول 20 گرام، دانہ سبز چھوٹی الائچی 10 گرام، کشتہ قلعی 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام، کشتہ سہ دھاتہ 10 گرام، تالمکھانہ 20 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں پھر ان میں چھلکا اسبغول اچھی طرح ملا دیں
مقدار خوراک : 15 گرام، سفوف آدھا کلو دودھ میں ڈالکر ہلکی آنچ پر پکائیں اپنی مرضی کے مطابق چینی ملا لیں جب کھیر کی مانند بن جائے اتار کر ٹھنڈا ہونے پرصبح نہار منہ کھائیں پندرہ دن استعمال کریں انشا اللھ فائدہ ہو گا
فوائد : سوزش گردہ مثانہ، سرعت انزال وغیرہ کیلئے بہترین نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70