نسخہ الشفاء : ذکاوت حس ، سرعت انزال ، جریان و جنسی کمزوری کا مکمل کورس

نسخہ الشفاء : ذکاوت حس ، سرعت انزال ، جریان و جنسی کمزوری کا مکمل کورس

 الشفاء : ہمارا مجرب آذمودہ نسخہ ہے، پورے، یقین اور اعتماد کیساتھ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : مغز فندق 20 گرام، تخم کدو 30 گرام، مغز بادام 30گرام، دانہ الائچی سبز 5 گرام، طباشیر اصلی 5 گرام، ورق چاندی 5 گرام، مغز خیار 30 گرام، ثعلب مصری 30 گرام، مغز بنولہ 30 گرام،شہد خالص 200 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کا اچھی طرح صاف ستھرا کر کے ان کو پیس کر سفوف بنا کر پھر اس میں شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کر کے یکجان کر لیں پھر کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح نہار منہ اور ایک چمچ شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ ذکاوت حس ، سرعت انزال ، جریان ، کا سو فیصد پکا علاج ہے
پر ھیز : انڈہ ، بڑا گوشت ، مچھلی ، پکوڑے سموسے، شوارما، برگر، اور تمام گرم اشیاء سے پرہیز کریں۔
اس دوا کے استعمال کے دوران مباشرت سے پرہیز بہت ضروری ہے کم از کم 20 دن
مکمل کورس ایک ماہ قیمت 3500 روپے ہوم ڈلیوری کے ساتھ
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70