نسخہ الشفاء : ذکاوت حس، کیا ،معلومات

نسخہ الشفاء : ذکاوت حس، کیا ،معلومات

ذکاوت حس دراصل احساسات کی تیزی ہے. جو صفرا کی زیادتی سےپیدا ہوتی ہے. اور بعض اوقات کثرت جماع اور جلق لگانےسے پٹھوں کی حس تیز ہوجاتی ہے. اور یہ مرض ترقی کرتاچلاجاتاہے. مریض کو ذراساخیال آنےسےتحریک پیداہوکرانتشار ہوجاتاہے. اسےلذت کی شدت کانام دیاگیاہے. اسکی وجہ رطوبات کا غدد میں رک جاناہےجوکہ اخراج و انزال چاہتی ہیں . گویا ایک فطری کوشش ہے. جوجسم میں مادی ونفسیاتی اثرات کےتحت عمل میں آتی ہے. اگر تحریکات شدید ہوجائیں. تو لذت شہوت کاسلسلہ جاری رہتاہے. جس سےنالی تر ہوجاتی ہے
اسکا صحیح علاج تو شادی کرناہے. ورنہ شہوت کا سلسلہ مسلسل جاری رہتاہےاکثر جوش چڑھارہتاہےجس سےبےچینی کی کیفیت طاری رہتی ہے۔
علامات
پیٹ میں نفخ. عورتوں میں باؤگولا. هاضمےکی خرابی. جنسی لذت کا بھوت. مزاج میں چڑچڑاپن. خودپسندی اور احساس کمتری کا شکار رہتاہے. کام کاج اور پڑھائی میں دل نهیں لگتا. لذت کی باتوں. عشقیہ افسانوں. ناچ گانے. گندی فلموں میں اکثر وقت صرف کرتےہیں. جنسی کمزوری کی شکایت کرتےہیں موت کا خوف رہتاہے. جوان بننےکی کوشش کرتےہیں۔
اسکےاسباب میں موسیقی. گندی فلمیں. سیکسی ماحول . فحش لٹریچر. گندی صحبت شاملہے۔
علاج
یہ غدی اعصابی تحریک کا مرض ہے اسکا علاج اعصابی غدی تحریک سےکیاجاتاہے۔
یہ مرض ضعف باه کےمریضوں میں کسی میں کم اور کسی میں زیاده پایاجاتاہے. لہذا ضرورت اس امر کی ہےکہ پہلے اس جھوٹی خاہش کوختم کیاجائے. وه اسطرح کہ مریض کو ٹھنڈا کیاجائے ورنہ کوئی دوا بھی اثر انداز نهیں ہوگی۔
ایسےمریض کو میں سفوف تسکین صبح . دوپهر . شام دیتاهوں الحمدلله کافی بهتر نتائج ملتےہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70