نسخہ الشفاء : سونف 25 گرام، مرچ سیاہ 25 گرام، اسطو خودوس 25 گرام، برھم بوٹی 25 گرام، دھنیا خشک 25 گرام، ہلیلہ زرد کا چھلکا 25 گرام، آملہ خشک 25 گرام، ہلیلہ سیاہ 25 گرام، بادام گری 25 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : چائے والا آدھا چمچ, صبح اور شام خا لی پیٹ یاں کھانے کے 2 گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : درد شقیقہ، آدھے سر کا درد .نزلہ زکام، دماغ کی کمزوری، اورنظرکی کمزوری، میں 100% فیصد مکمل اور زبردست علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70