نسخہ الشفاء : جن عورتوں میں سیکس، کی خواہش نہیں ہوتی انکے لیے علاج

نسخہ الشفاء : جن عورتوں میں سیکس، کی خواہش نہیں ہوتی انکے لیے علاج

نسخہ الشفاء : یہ نسخہ بہت سے میل اور فی میل کے بار بار اسرار کرنے پر لکھ رہا ہوں مردوں میں جماع کی خواہش ہوتی ہے بعض عورتوں میں جماع کی خواہش بالکل نہیں ہوتی ان خواتین میں خوف ہوتا ہے اور جماع کرنا تو بڑی دور کی بات جماع کے نام سے ہی ڈرتی ہیں
کچھ تو مردوں کو جماع زبردستی کرنا پڑتا ہے
مرد اگر زبردستی اپنی خواہش پوری کرے گا تو جماع کا مزہ مزہ ہی نہیں رہتا
جو خواتین مرد کی خوشی میں خوش نہیں ہوتیں لڑائی جھگڑا شروع ہو جاتا ہے اور بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے مجھے ایسے دو میسج موصول بھی ہوئے جن میں جماع کی خواہش نہیں تھی اب علیحدگی ہو گئی ہے میل اور فی میل دونوں میں سے کسی ایک کو بھی جماع نہ کرنے کا پرابلم یعنی خواہش نہ ہو تو بھی بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے
میری دعا ہے کہ جن کی بھی شادیاں ہو چکی ہیں اللہ ان سب کو خوشیاں عطا فرمائے آمین
جوارش شاہی
خمیرہ ابریشم
خمیرہ مروارید خاص
مربہ بہی
مربہ آملہ
مربہ سیب
مربہ جات ایک ایک چمچ اور بافی سب سے آدھا آدھا چمچ کھا کر نیم گرم دودھ پی لیں یہ صبح شام نہار منہ استعمال کریں اس کے استعمال عورت میں جماع کی خواہش پیدا ہو جائے گی
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70