نسخہ الشفاء : جسم کی حرارت عزیزی، اور رطوبت عزیزی، کیا ھے

نسخہ الشفاء : جسم کی حرارت عزیزی، اور رطوبت عزیزی، کیا ھے

نسخہ الشفاء : انسان کے جسم کی حرارت عزیزی اور رطوبت عزیزی کی مثالیں چراغ کی بتی اور تیل کی سی ہیں
جو چراغ کے جلنے کو قائم رکھتے ہیں کبھی بتی جل جانے سے چراغ بجھ جاتاہے اور کبھی تیل خرچ ہو جانے سے چراغ گل ہو جاتا ہے یہی صورت انسانی جسم میں پائ جاتی ہی اور حرارت عزیزی اور رطوبت عزیڑی حتم ہو کر انسانی زندگی فنا کرتی رہتی ہیں اس لیے اگر انسان حرارت عزیزی کی حفاظت کرتا رہے نہ صرف طبعی عمر کو پہنچتا ہے بلکہ امراض سے بھی محفوظ رہتا ہے۔ اس کی حقیقت سے اکثر انسان ناواقف ہیں کہ حرارت کیسے قائم رہتی ہے عام طور پر یہی ذہہن نشین کرلیا گیا ہے کہ جو غذا وقت بے وقت کھالی جاۓ وہ ضرور خون اور طاقت بن جاتی ہے زیادہ سے زیادہ گرم یا مرغن اغذیہ کھا لینا کافی ہیں لیکن ایسی باتیں حقیقت سے بہت دور ہیں اگر اتنا سمجھ لینا کافی ہوتا تو ہر امیر آدمی انتہائ صحت مند ہوتا اور ان میں کوئے مریض نظر نہ آتا بلکہ اگر غور سے دیکھا جائ تو امیروں میں مریض زیادہ ہوتے ہیں اور بھوکے فقیروں اور غریبوں میں تو خصوصاً، پیچیدہ امراض کے مریض تو مشکل سے نظر آتے ہیں۔ اس سے ثابت ہوا کہ صرف غذا کا کھا لیناہی صحت و طاقت کے لیے کافی نہیں بلکہ اس کے لیے کچھ اصول بھی ہیں تاکہ غذا جسم میں جاکر مناسب طور پر حرارت اور رطوبت کی شکل و صورت اختیار کرے اور خرچ ہو۔ ایسا نہ ہو کہ بجائے مفید و معاون اثرات کے مضر اور غیر معاون ثبت ہو کر مرض یا فنا کا باعث بن جائے۔ یہی صحیح غذا کے استعمال اور غذائیت سے مفید اثرات حاصل کرنے کا راز ہے

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70