Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جریان، احتلام، کا مجرب دیسی علاج

نسخہ الشفاء : موصلی سفید 30 گرام، تالمکھانہ 60 گرام، گوگھرو 90 گرام، کوزہ مصری 150 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کو صاف ستھرا کر کے سفوف بنالیں
مقدار خوراک : 2 گرام صبح وشام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے دودھ کے ساتھ کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، اور مردانہ کمزوری، کیلئےبے حد اچھا علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top