نسخہ الشفاء : علامات
معدے میں درد، تناؤ، گرانی، بے چینی، جی متلانا، تنفس سے بدبو، پیشاب میں البیومن، ترش ڈاکاریں، ہاتھ پاؤں جلتے محسوس ہوناوغیرہ
وجوہات
کھانے پر کھانا، ہوٹلنگ، بیکری کی مصنوعات کا زیادہ استعمال وغیرہ
نسخہ الشفاء : اجواین دیسی40 گرام، گندھک آملہ سار20گرام، پودینہ20گرام، الائچی کلاں40گرام
ترکیبِ تیاری : ان سب اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں
مقدارِ خوراک : ایک گرام نیم گرم پانی کے ساتھ دن میں تین بار استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ سفوف 50 گرام قیمت 300 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70