نسخہ الشفاء : انار کا جوس، آپ کے دل کے لئے نئی زندگی
انسان کے لئے دو چیزیں بے انتہا فائدے کی حامل ہیں پہلی چیز ہے سادہ پانی اور دوسرا انار
پاکستان میں انار موسمی پھل ہے
اس لئے میں نے خشک انار دانے پر تجربہ کیا، میں نے مٹھی بھر انار دانے کوآدھا لیٹر پانی میں دس منٹ ابال کر نچوڑا اور انجائنا کے مریضوں کو یہ پانی نارمل درجہ حرارت پر علی الصبح پینے کو کہا، نتائج کافی حیران کن رہے، انار دانے کے، جوس، نے جادو کا سا کام کیا اور سینے میں کھچاؤ اور درد سے نجات مل گئی ان نتائج سے مجھے دل کے تمام امراض میں یہ تجربہ کرنے کی جستجو ہوئی مثلاً انجائنا (سینے میں درد) دل کی رگوں کی بندش، کارڈیک اسکیمیا یعنی دل کو خون کی ناکافی مقدار پہنچنا اور ایسے مریض بھی جو بائی پاس آپریشن کے منتظر تھے، کو میں نے صبح سویرے مندرجہ بالا نسخہ خالی پیٹ استعمال کرنے کو دیا، مریضوں کو اس سے فوری افاقہ ہوادل کی شریانوں کی بندش کے ایک اور مریض نے ہر صبح ایک سال کے لئے تازہ انار کے جوس کو استعمال کرنا شروع کیا تو ایک ہفتے کے اندر اندر اس کی تمام تر علامات دور ہو گئیں، اس نے یہ نسخہ پورے سال بھر جاری رکھا تاکہ رگوں میں یہ رکاوٹ پھر سے نہ بن جائے، نہ صرف اس کی دل کی شریانیں کھل گئیں بلکہ اینجیو گرافی کی رپورٹ نے بھی اس بات کی تصدیق کی
یعنی تازہ انار ہو، اس کا رس یا پھر خشک انار دانے کو ابال کر اس کا جوس پینا، دل کے مریضوں کے لئے معجزے کے برابر ہے
تازہ انار کو کھانے یا اس کا جوس پینے سے زیادہ فائدہ مند یہ بات ہے کہ خشک انار دانے کو ابال کر اس کا رس ٹھنڈا کر کے پیا جائے، اس سے نہ صرف خون پتلا ہوتا ہے، دل کے مریضوں کا درد ختم ہوتا ہے، ایل ڈی ایل یعنی برا کولیسٹرول کم ہوتا ہے اور اچھے کولیسٹرول کی مقدار بڑھتی ہے
دل کی پچاس سے زیادہ بیماریاں ہیں لیکن شریانوں کی بندش سب سے عام بیماری ہے، اس بیماری سے کئی ممالک میں سب سے زیادہ مرد و خواتین موت کا شکار ہوتے ہیں
اس کا دوائی سے تدارک کرنا ممکن نہیں
بہت سارے مریضوں نے میرے مشورے پر عمل کرتے ہوئے روزانہ نہار منہ ایک گلاس انار دانے کا ابلا جوس، ایک انار کا رس یا پھر ایک انار کھایا اور ان کی تکلیف دور ہو گئی،دل کی بیماری کی تاریخ میں یہ پہلی بار تھا کہ کسی پھل کی مدد سے علاج ممکن ہوا زیادہ تیز نتائج کی خاطر آپ ان اشیاء کا استعمال کریں
تازہ کشمش، سفر جل، امرود، خشک آلوبخارے، سرکہ
انگوروں کا جوس شہد ملا کر نہار منہ لینے سے نہ صرف یہ بیماریاں دور ہو سکتی ہیں، بلکہ ان سے بچاؤ بھی ممکن ہے، ریحان کے پتے اوریگانو کے پتوں کا سفوف اور معدنی نمک برابر مقدار میں لے کر تلوں کے تیل کے ساتھ لینے سے بھی افاقہ ہوتا ہے
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ دنیا بھر میں دل کے مریضوں کے علاج کے لئے آپریشن ڈاکٹروں کے لئے زیادہ فائدہ مند کاروبار بن گیا ہے اس لئے دل کے دورے سے بچاؤ اور پیچیدگیوں سے بچاؤ ممکن نہیں رہا
باقاعدگی سے انار کا استعمال نہ صرف دل کی صحت کے لئے مفید ہے بلکہ آپ کے خون کو پتلا کرتا ہے،خون کے لوتھڑے بننے سے روکتا ہے، اور دل کی شریانوں میں رکاوٹ پیدا ہونے سے بچاتا ہے، خون کے بہاؤ کو برقرار رکھتا ہے، بلڈ پریشر مناسب رہتا ہے، دل کی رگوں کی اندرونی سطح کے سخت ہونے کے عمل کو روک کر انہیں پھر سے صحت مند بناتا ہے
یہ میرا برسوں کا تجربہ ہے
معدہ تندرست انسان تندرست
یہ سفوف معدہ کی تمام بیماریوں کے لئے اکسیر کا حکم رکھتا ہے
بد ہضمی، بھوک کی کمی ، کھٹے ڈکار، اپھارہ، سینے کی جلن، ہاتھ پاوں کی جلن، پیٹ پھولنا، دل کی تیز دھڑکن ، دائمی قبض، گیس ، تبخیر، قے، چکر، جی متلانا، معدہ کی خرابی سے جریان، احتلام، جنون پاگل پن، کے لئے مفید ہے
نسخہ الشفاء : سونف 100 گرام، فلفل سیاہ50 گرام، فلفل سفید 50 گرام، دھنیا خشک 50 گرام، زیرہ سفید 50 گرام، فلفل دراز 50 گرام، انار دانہ 50 گرام، سونٹھ 50 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، چاروں قسم کے نمک 50 گرام، نوشادر 50 گرام، ریوند خطائی 50 گرام، ریوند چینی 50 گرام، کلونجی 50 گرام، تر پھلا 50 گرام، ست اجوائن 10 گرام، ست پودینہ 10 گرام، ست لیموں 10 گرام
تر کیب تیاری ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر سب سے آخر میں ست اجوائن، اور ست پودینہ پیس کر شامل کر کے خوب اچھی طرح مکس کرکے سفوف کو کسی جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کیا کریں پندرہ دن ایک ماہ یاں حسب ضرورت، بچوں کے لئے حسب عمر ایک چٹکی دو چٹکی پانی کیساتھ دن میں تین بار بہت مجرب اور میرا معمول مطب نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ سفوف 300 گرام قیمت 1000 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس