نسخہ الشفاء : سمندر سوکھ 20 گرام، سنگھاڑا خشک 20 گرام، بیج بند 10 گرام، موچرس 10 گرام، گوکھرو 10 گرام، کشنیز 10 گرام، تخم کاہو 10 گرام، گوند کتیرا 110 گرام، چینی کھانے والی 100 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے ولا شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ 15 دن استعمال کریں
فوائد : احتلام، سرعت انزال، کیلئے بے حد مفید ہے نوجوانوں، کیلئے لاجواب نسخہ ہے، صرف 15 دن کے استعمال سے احتلام کا خاتمہ کردیتاہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70