Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : آنکھوں کی کمزوری ختم، کرنے کا سرمہ

نسخہ الشفاء : سرمی سیاہ خالص 200 گرام، کشتہ جست 50 گرام، چاکسومدبر 15 گرام، فلفل دراز 10 گرام، رتن جوت 3 گرام، سمند جھاگ 3 گرام، توتیاسبز 15 گرام، پھٹکڑی سفید 3 گرام،کباب چینی 6 گرام، کافور بھیم سینی 6 گرام، رسونت 10 گرام، نوشادر انڈیا 6 گرام، قلمی شورہ 6 گرام، عرق گلاب ایک بوتل
ترکیب تیاری : تمام چیزوں کو عرق گلاب میں 5 دن کھرل کرکے باریک پیس لیں۔اور سرمہ تیار ہوجائے گا
طریقہ استعمال : دو سلائی صبح و شام آنکھوں میں ڈالیں ایک سے دو ماہ
فوائد : آنکھوں میں خارش، آنکھوں کی کمزوری، دھند، جالا، ککرے، پر بال، کیلئے بہت ہی زبردست علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top