مقوی دماغ، دماغی طاقت، کا دیسی علاج

مقوی دماغ، دماغی طاقت، کا دیسی علاج

مقوی دماغ، دماغی طاقت، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سنگترہ کے تازہ پھول 50گرام لے کر 150گرام سفید تل کے تیل میں میں ڈال لیں اسے دھوپ میں رکھ دیں اوررات کو الماری میں رکھ دیں یہ عمل 20دن کرنے سے اس کے پُھولوں کی خوشبو اوراس کا مقوی جوہر تل کے تیل میں منتقل ہو جائے گا اس تیل کے استعمال سے ان شاءاللہ دماغ کو تقویت اور دل کو فرحت ملے گی دماغ کی خشکی دور ہو گی
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت ناک کے دونوں طرف دو،دو قطرے ٹپکائیں اور صبح نہارمنہ آدھا جمچ چائے والا پیئیں اور بعد میں ایک کپ دودھ پیئیں، پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
نوٹ ؟ یہ عمل کسی دھات کے برتن میں نہیں کرنا چاہئے بلکہ اس کے لئے شیشے کی بوتل زیادہ موزوں ہے۔

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70