نسخہ، سفوف قبض کشاء

نسخہ، سفوف قبض کشاء

نسخہ، سفوف قبض کشاء
نسخہ الشفاء:مغز بادام مقشر100عدد،سونف30گرام،برگ سنا مکی30گرام،چہارمغز20گرام
الائچی خورد20گرام،چینی100گرام
تیاری:تمام ادویات کا سفوف بنا لیں کسی شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدار خوراک،10گرام رات سوتے وقت ایک پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد::دائمی قبض اوراتفاقیہ قبض میں مفید ہے چہرے کوبارونق بناتا ہےفعل امعاء کو یقینی
بنانے کے ساتھ ساتھ جسم کو تقویت دے کر وزن بڑھاتا ہے اپنے فوائد میں اسم بامسمی ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70