نسخہ، دمہ جریان لیکوریا اور بلغمی کھانسی کے لئے

نسخہ، دمہ جریان لیکوریا اور بلغمی کھانسی کے لئے

نسخہ الشفاء :  بلادر 10 گرام ، ہلیلہ 50 گرام ، آملہ 50 گرام ، چینی  1 کلو
ترکیب تیاری :  تمام چیزوں کا باریک سفوف بنا کر کسی بوتل میں رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چوٹا چمچ چائے والا دو کپ پانی میں ڈالکر پکائیں قہوہ کی طرح گرم گرم پیئں صرف رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد استعمال کریں اس نسخہ کا استعمال پندرہ یوم سے ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : دمہ جریان لیکوریا اور بلغمی کھانسی کے لئے مکمل طور پر مفید ہے اور بہترین علاج ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70