ہر قسم کے بخار کے لیے، دیسی علاج

ہر قسم کے بخار کے لیے، دیسی علاج

نسخہ،ہر قسم کے بخار کے لیے
نسخہ الشفاء: پھٹکڑی50گرام، قلمی شورہ زمینی50گرام، ترکیب تیاری: دونوں اشیاء کا اکٹھا سفوف بنا کر کسی لوہےکی کڑاھی یاں توے پرڈال کر نیچے ہلکی آنچ جلائیں
دونوں اشیاء جب کھل ہوجائیں یعنی کہ پگھل کرخشک ہوجائیں تواُتارکر پھرسےسفوف بنا لیں اور کسی شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدارخوراک:ایک گرام صبح دوپہررات خالی پیٹ یاں کھانےکے دوگھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ کھائیں
فوائد : بخارگرمی کا ہو یاں سردی کا اور خاص کر ڈینگی بخار کے لیے یہ نسخہ اکسیر کا حکم رکھتا ہےہرقسم کا بخارصرف تین دن میں اُترجاتا ہے ہڈیوں کا بخارہویاں ڈینگی بخاراس کے لیے پندرہ سے بیس دن استعمال کریں مکمل آرام آجاتا ہےمزید فوائد پیشاب کھل کر لاتا ہےاوربند پیشاب کو کھولتا ہے اس نسخہ کومعمولی مت سمجھیں بہت اعلی نسخہ ہےہزاروں لاکھوں روپوں سےنہیں مل سکتا آپ گھرمیں آسانی کیساتھ بنا سکتےہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70