نسخہ،ممسک،نمبر4

نسخہ،ممسک،نمبر4

نسخہ،ممسک،نمبر4
نسخہ الشفاء،ہلیلہ سیاہ بریاں100گرام،موصلی سفید انڈیا50گرام،کچور30گرام،عقرقرحا20گرام
ترکیب تیاری:ہلیلہ سیاہ کو 50گرام دیسی گھی میں ہلکا ہلکا سا فرائی کریں جب پھول جائے تو
سمجھ لیں بریاں ہو گیا ہے بعد میں باقی ادویہ کے ساتھ ملا کر سب کا اکٹھا باریک سفوف
بنا لیں،،مقدار خوراک::دوگرام صبح و شام خالی پیٹ یاں جماع سے تین گھنٹہ پہلے خالی پیٹ
ہمراہ دو گلاس نیم گرم دودھ
فوائد::خوب امساک پیدا کرتا سرعت انزال جریان احتلام کو جڑسے ختم کرتا ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70