نسخہ،طلاء محرک

نسخہ،طلاء محرک

نسخہ،طلاء محرک
نسخہ الشفاء: آب درک 10 گرام، آب پیاز سفید 10 گرام،زعفران 1 گرام، فلفل سیاہ 3 گرام
تیاری:زعفران اور فلفل سیاہ کو خوب باریک سفوف کرلیں بعد میں آب درک، آب پیاز سفید
اس میں ملا کر آدھا گھنٹہ خوب کھرل کریں پھر کسی شیشی میں ڈال کر محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال: 1گرام،دن میں دو بار طلاء کی طرح عضوخاص پر لگائیں اُوپر کوئی پٹی
وغیرہ نہیں لگانی:فوائد،بے حد محرک ہے پہلی بار ملنے سے ہی آلت میں ایستادگی پیدا
ہوجاتی ہے شہوت بڑھاتا ہے اور کھجی لاغری کودور کرتا ہے عضوخاص میں دوران
خون دروست کرتا ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70