نسخہ،اعلی،قوت باہ

نسخہ،اعلی،قوت باہ

نسخہ،اعلی،قوت باہ
نسخہ الشفاء،ریگ ماھی100گرام،ستاور100گرام،زعفران5گرام،جلوتری50گرام،جنسنگ
50گرام،لونگ50گرام،درونج عقربی50گرام،مالکنگنی100گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں
مقدارخوراک:ایک گرام صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں
فوائد:خوب امساک پیدا کرتا ہے اور جریان احتلام سرعت انزال کو بھی نفع دیتا ہے
اعصاب کو قوت دیتا ہےجوانی والاجوش وخروش پیدا کرتا ہے کمردرد ختم کرتا ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70