معجون،جریان

معجون،جریان

معجون،جریان
نسخہ الشفاء:عاقر قرحا10گرام،خولنجان10گرام،مغز جائفل10گرام،ثعلب مصری 10گرام
زعفران خالص5گرام،شقاقل10گرام،بہمن سرخ10گرام،بہمن سفید 10گرام،تودری سرخ
10گرام،تودری سفید10گرام،جاوتری20گرام،پیپل15گرام،مصطگی10گرام،تخم ہلیون اصلی
15گرام،تخم گاجر10گرام،مغزبنولہ30گرام،مغزبادام30گرام،مغزچلغوزہ30گرام،اسگندناگوری
30گرام،کنجد سفید40گرام،زنجبیل10گرام،تخم انجیر10گرام،سمندر سوکھ10گرام،کستوری
خالص1گرام،کوزہ مصری200گرام،شہد خالص1200گرام،تمام ادویہ کا سفوف بنالیں بعد
میں شہد میں اچھی طرح ملائیں::معجون،جریان تیار ہے
مقدار خوراک::6گرام صبح نہار منہ نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:: یہ معجون جریان بلکہ نامردی کوبھی ختم کرتی ہے اولاد کے جرا ثیم 100 فیصد
پیدا کرتی ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70