Alshifa Natural Herbal Pharma

قوت باہ میں اضافہ،کے لیے،معجون

قوت باہ میں اضافہ،کے لیے،معجون

 

قوت باہ میں اضافہ،کے لیے،معجون
نسخہ الشفاء ۔موصلی 30گرام ،تالمکھانہ 60گرام ،گوکھرو 100گرام ،شہد500گرام
سب اجزاء باریک پیس کراسمیں اچھی طرح شہد ملا کر معجون بنا لیں
ایک بڑا چمچ کھانے والاصبح نہار منہ آدھ کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں اس
کے استعمال سے قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے اورمادہ منویہ زیادہ مقدارمیں پیدا ہوتی ہے
نوٹ؟اس نسخہ کا استعمال پندرہ یوم تک کریں

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top