Alshifa Natural Herbal Pharma

غذائی چارٹ۔۔۔۔معدے کی تیزابیت کے مریضوں کیلئے

غذائی چارٹ
معدے کی تیزابیت کے مریضوں کیلئے

جو حسب ضرورت لے سکتے ہیں۔

پھل:
سیب ، امرود ، کیلا
سبزیاں:
اُبلے ہوئے آلو ، گوبھی ، بند گوبھی ، گاجریں،سبز
پھلیاں ، مٹر
گوشت:
مرغی کا گوشت(بغیر کھال کے) ، بکرا ، دنبہ ، کباب
،انڈے کی سفیدی ، مچھلی (بغیر چکنائی)
ڈیری اشیاء:
پنیر(بغیر چکنائی)
اناج سے بنی اشیاء:
روٹی(سفید یا براون)،سادہ میٹھی ڈبل روٹی ،
مکئی کا بھٹہ۔
مشروبات:
صاف ، ابلا ہوا پانی
میٹھا/حلوپ جات:
بسکٹ بغیر چکنائی

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top