علاج : بواسیر خونی
نسخہ:مغز تخم نیم۔ فلفل سفید ہم وزن کھرل کر لیں حب بقدر نخود تیار کرلیں۔ بواسیر خونی کیلئے حیرت انگیز طور پر مفید اور نافع ہے نہایت زود اثر بے خطر دوا ہے۔ ان گولیوں کے استعمال سے قبض کی شکایت بھی رفع ہوجاتی ہے بار ہا مرتبہ ہزاروں مریض شفاءپاچکے ہیں طریقہ استعمال، صبح دوپہر رات کھانے سے ایک گھنٹہ بعد ایک گولی تازہ پانی سے

مھجے کافی دیر سے بواسیر کا بیماری هے میں نیے کافی علاج کیا هی لیکن علاج نیں هوا هے آپ مهے بتاے plz
اسلام عکیم
آپ اپنی مکمل تفصیل میل کریں
info@alshifaherbal.com
اسلام عکیم
آپ اس میڈیسن کا پندرہ یوم استعمال کریں آپ کا مرض ٹھیک ہوجاے گا
open link
http://www.alshifaherbal.com/urdu/%DA%88%D8%A7%D8%A6%D8%AC%D8%B3-%DA%AF%D8%A7%D8%B1%DA%88-diges-guard-herbal-remedy-benefits/