رسولی کے خاتمہ کیلئے

رسولی کے خاتمہ کیلئے

رسولی کے خاتمہ کیلئے
(4)آئے دن آپ اخبارات میں پڑھتے رہتے ہیں کہ فلاں خاتون کے پیٹ سے تا 15کلو رسولی نکلی ہے۔ اس رسولی کا بغیر آپریشن، اخراج کا حیرت انگیز نسخہ۔ کاچ ماچ کے بیج (کاچو ماچو) تخم مکوہ(شاید یہ بھی نام ہے کاچ ماچ کا) اس کا ساگ۔ دیہات کی خواتین زنانہ بیماریوں کیلئے شوق سے کھاتی ہیں۔ ویسے یہ ساگ انتہائی کڑوا ہوتا ہے مگر تندرست رہنے کیلئے (ہر قسم کی بیماریوں سے) یہ کڑوا پن تو برداشت کرنا پڑیگا۔ تخم کاچ ماچ کی پوٹلی بنا کر کسی سمجھدار دایہ سے رکھوا دیں۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق اگر پیٹ میں رسولی ہو تو تب یہ عمل کریں ورنہ نقصان کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ رسولی جتنی بڑی ہو گی پانی بن کر بہہ جائے گی۔ پوٹلی کو بھگو کر رکھنا پڑتا ہے۔ پانی میں بھگو دیں تو بہتر ہے۔ تخم کاچ ماچ کو زود کوب کرکے پوٹلی بنانا پڑتی ہے۔

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70