Alshifa Natural Herbal Pharma

جریان SPERMATORRHOEA

جریان کے لغوی معنی جاری ہونے کے ہیں مجامعت کے سوا بلا ارادہ خواہش منی’ مذی یا ودی کی رطوبت کے جاری ہونے کا نام جریان ہے اس مرض میں معمولی شہوانی خیال یا قبض کی صورت میں بعض اوقات بغیر قبض کے بھی بلا ارادہ عضو مخصوص (PENIS) سے منی خارج ہوتی رہتی ہے بعض اوقات پیشاب سے پہلے یا بعد یا پھر مکس خارج ہوتی ہے اکثر حالتوں میں کیلشیم اگزیلیٹ’ فاسفورس اور شکر وغیرہ کے مرکبات بھی پیشاب کے راستے خارج ہوتے ہیں جن کا تعلق معدہ کی خرابی’ ضعف گردہ یا ذیابیطس سے ہوتا ہے جسے بعض نیم حکیم لوگ جریان تشخیص کر دیتے ہیں حالانکہ اس کا جریان سے کوئی تعلق نہیں ہوتا بلکہ مندرجہ بالا امراض کا علاج ضروری ہوتا ہے-
یہ درست ہے کہ منی جسم انسانی کی بنیاد (BASE) ہے- لہذا اس کے زیادہ اخراج سے جسمانی و جنسی کمزوری لاحق ہو جاتی ہے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے اور آنکھوں کے آگے پتنگے و چنگاڑیاں اڑتی دکھائی دیتی ہیں کمر درد سستی کاہلی مزاج میں چڑا چڑاپن اور آخر کار نامردی کی سٹیج پہنچ جاتی ہے- یہ سب کچھ کامیاب علاج سے درست ہو سکتا ہے-

3 thoughts on “جریان SPERMATORRHOEA”

  1. as salam o alaikum,
    muja giryan ka masla kafi bargaya ha. apna jo ilaj kalia nuskha dia ha in baz ase cheza ha jinka hama ilm b nai ha or area ma dastiyab b nai ha.
    ap muja asa ilaj batada jo giza ya commom chezo ma sa ho jo mera ya masla jar sa khatam hojai.

  2. sir muje 2,3 saal se masla hai.meri shadi ho ghi hai luken jaldi farag ho jata ho abi niyat kara h ho to pani ana shoro ho jata hai.plz acha sa ilaj baty.

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top