جریان منی کی کیفیت وعلامات

جریان منی کی کیفیت وعلامات

 

جریان منی کی کیفیت وعلامات
اس مرض میں پیشاب سے پہلے یا درمیان یا بعد میں سفید رطوبت نکلا کرتی ہے اس
رطوبت کی تین قسمیں ہیں ،،منی،، ودی،، مذی
منی،،، ہضم کا چوتھا فضلہ ہے جو غذآ کھانے کے72 گھنٹے بعد پیدا ہوتی ہے یہ تمام جسم روح ہےجوکہ تمام رگ و ریشہ سےکشید ہو کرنکلتا ہےاسی وجہ سے منی خارج ہونے پربدن میں کمزوری محسوس ہونےلگتی ہے اگراس کی حفاظت کی جائے تو بدن نہایت طاقت ور ہوجاتا ہے
مذی،،، وہ سفید رطوبت ہے جوکہ جماع کی خواہش کے وقت ذکر کے منہ پر آجاتی ہے اس کے ساتھ تھوڑے اخراج سے تو کمزوری نہیں ہوتی البتہ اگر ہروقت نکلتی رہے تو کمزور اور نکما بنا دیتی ہے
ودی،،، جو سفید رطوبت پیشاب کی نالی کو صاف کرنےکےلئے پہلے ذراسی نکلا کرتی ہےاس کو ودی کہتے ہیں جب ان تینوں میں سےکسی ایک کا اخراج حد اعتدال سے بڑھ جائے تو جریان کہلاتا ہے لیکن ان میں سب سے زیادہ خطرناک جریان المنی ہے جو کہ عام طور پر جب مریض کو قبض ہو جاتی ہےاور وہ پاخانہ کے وقت زور لگاتا ہے توتین چار قطرے منی کے نکل جاتے ہیں یہ مرض آج کل اس کثرت سے ہے کہ اگر ہم پچانوے
فیصد بھی کہدیں تو دروست ہے پانچ فیصد ہی کوئی خوش قسمت نوجوان ہوں گے جواس مرض سے بچے ہوں گے ورنہ سب کے سب اس مرض میں مبتلا نظرآتے ہیں
علامات،،،مریض کاہل اورسست ہوجاتا ہے کام کاج کرنے سےجی چراتا ہےاعضاء شکنی ہروقت دامن گیررہتی ہے کمر میں درد رہتا ہےچونکہ اس مرض سےدماغ کے پٹھےکمزور ہوجاتے ہیں اس واسطے ذرا سے کام کرنے سے سر میں درد شروع ہوجاتا ہے بلکہ بسا اوقات چکرآنے لگ جاتے ہیں مزاج چڑچڑا ہوجاتا ہےخوراک خواہ کتنی ہی کیوں نہ کھائے طاقت ذرا بھی نہیں بنتی قوت جماع دن بدن کم ہوجاتی ہے اورجماع کی لذت برائے نام رہ جاتی بالا آخر ناکارہ اور نامرد ہوجاتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70