مقوی باہ، قوت باہ میں بے حد اضافہ، دیسی علاج

مقوی باہ، قوت باہ میں بے حد اضافہ، دیسی علاج

مقوی باہ، قوت باہ میں بے حد اضافہ، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سفید پیازکا رس  10 گرام، ادرک کا رس 3 گرام، شہد 5 گرام، دیسی گھی 3 گرام
ترکیب تیاری : ان چاروں چیزوں کو ملا کر دودھ کیساتھ پینے سے قوت باہ میں بے حد اضافہ ہوتا ہے 10دن متواتراستعمال کرنےسے نہائت ہی عمدہ نتاہج پیدا کرتا ہے موافق آنے پرصبح وشام دونون وقت استعمال کریں اوپرسےدودھ پینا ہو تو بے شک پیئں زیادہ مفید ہو گا یہ نسخہ رات کو سوتے وقت استعمال کریں ۔
نوٹ ؟ اگر یہ نسخہ موافق نہ آے تو اسکا استعمال چھوڑ دیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین