آنکھوں سے پانی آنے کا فوری علاج

آنکھوں سے پانی آنے کا فوری علاج

آنکھوں سے پانی آنے کا فوری علاج
نسخہ الشفا : سالٹ یعنی میگنیشیا 10 گرام، زنگار مس 6 گرام۔
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو خوب کھرل کرکے شیشی میں بند رکھیں۔
طریقہ استعمال : رات کو سوتے وقت ایک ایک سلائی ڈال کر سوجائیں۔ امید ہے ایک ہی رات میں کافی آرام آجائے گا۔
فوائد : آنکھوں سے پانی آنا، کسی چیز پر نظر نہ جم سکتی ہو۔ تو ذرا اس دوا کو استعمال کر دیکھیں۔ انشاءاللہ بہت جلد چند روز میں بالکل آرام ہوجائے گا۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70