پیشاب جل کر آنا نسخہ اور علاج
پیشاب، یورین جل کر آنے کا نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : مغز بادام 7 عدد، الائچی سبز 7 عدد بیج نکال کر آدھ کلو پانی میں ملک شیک والے جگ میں خوب گرائینڈر کریں پھر حسب ذائقہ چینی ملا کر دن میں تین مرتبہ خالی پیٹ پیا کریں پیشاب کی جلن اور نئے سوزاک […]
نسخہ الشفاء : گردہ، اور مثانہ، کی پتھری، سوزاک، پیشاب کا جل کر آنا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : حجر الیہود 10 گرام، جوکھار 10 گرام، کھار مولی 10 گرام، قلمی شورہ 10 گرام، چھوٹی الائچی 10 گرام، نوشادر انڈیا 5 گرام، کہرباشمعی 5 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 گرام، صبح و شام خالی پیٹ تازہ پانی یاں شربت صندل […]