نسخہ الشفاء : کمی حیض، اور یرقان کا خاتمہ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ریوند چینی 100 گرام ترکیب تیاری : باریک پیس کر رکھ لیں بس دوا تیار ہے مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والاصبح اور شام تارہ پانی کیساتھ کم از کم پندرہ دن, دوا, استعمال کریں فوائد : کمی حیض، اور یرقان، کا خاتمہ ہوگا اگر مریضہ کو قبض زیادہ، ہے تو, […]