نسخہ الشفاء : کمر درد .جوڑوں کا، درد .سیلان الرحم، دماغی کمزوری، اعصابی کمزوری، ان تمام امراض کا ایک ہی زبردست علاج
طاقت کا خزانہ مردوں و عورتوں کے لئے مفید، خاص نسخہ جو 150 سال سے سینہ با سینے کا راز صرف اورصرف عام ملنے والی بوٹیوں کا بہت ہی زبردست خونصورت نسخہ حاضر خدمت ہے نسخہ الشفاء : منڈی بوٹی 50 گرام، کائپھل 50 گرام، کمر کس 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، مصطگی رومی […]