کان درد کا دیسی علاج
Kan dard ka desi ilaj. Ear Pain Herbal Treatment. کان درد کا دیسی نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں کر کے ایک چھوٹی سی چٹکی کان میں ڈال کر اوپر چند قطرے عرق لیموں کے ڈال دیں یا پیاز کا پانی ڈال دیں انشاءاللہ درد کان ختم ہو گا۔ دوا خود بنا […]