آتشک کا نسخہ اور علاج
آتشک کا نسخہ اور دیسی علاج نسخہ الشفاء : دار چکنا 6 گرام، سم الفار سفید 6 گرام۔ ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو کھرل میں ڈال کر رگڑ کر باریک سفوف بنا لیں اور تھوڑا، تھوڑا بکری کا دودھ ملا کر کھرل کرتے رہیں۔ جب خشک ہونے لگے تو اور ملالیا کریں۔ اسی طرح […]
نسخہ الشفاء : چہرہ شاداب، اور تمام جلدی بیماریاں دور، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : زنجبیل 10گرام، فلفل دراز 10گرام، مرچ سیاہ 10گرام، نوشادرانڈیا10گرام، پودینہ خشک 20گرام، گندھک آملہ سار 40گرام، سونف40گرام، میٹھا سوڈا 40گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک گرام صبح ،دوپہر، رات، کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں […]