چھپاکی کا نسخہ اور علاج
چھپاکی کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : ناگ کیسر 10 گرام، شہد خالص حسبِ ضرورت۔ ترکیب تیاری : ناگ کیسر کو باریک پیس کر شہد میں ملالیں۔ مقدار خوراک : دو گرام دن میں چار بار پانی کیساتھ استعمال کریں۔ فوائد : چھپاکی سے تڑپتا ہوا مریض صحت یاب ہوجاتا ہے۔ اگر زیادہ دیر کی […]
چھپاکی کا علاج
چھپاکی کا علاج نسخہ الشفاء : کپڑے دھونے والا سوڈا 10 گرام، پانی 80 گرام ترکیب تیاری : سوڈے کو پانی میں حل کرلیں طریقہ استعمال : اس پانی سے صبح و شام جسم پر مالش کریں فوائد : چھپاکی کیلئے نہایت بہترین علاج ہے دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا […]