دست، پیچش، لوز موشن کا نسخہ اور علاج

دست، پیچش، لوز موشن، جلاب کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : حب الملوک صرف پتہ دور کردہ 3 گرام، مکو سبز 20 گرام۔ ترکیب تیاری : ان دونوں کو ملا کر خوب باریک پس کرکالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک : جب ضرورت ہو دو گولیاں دو چمچ انار دانہ کے پانی سے […]

پیٹ میں مروڑ پیچش کا، دیسی علاج

پیٹ میں مروڑ پیچش کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : مازو 10 گرام، مائیں 10 گرام، افیون 4 گرام، صمغ عربی 1 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس دانہ فلفل سیاہ کے برابر گولیاں بنالیں مقدارخوراک : دو سے تین گولی کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد […]