نسخہ الشفاء : پیشاب کے، باربار قطرے آنے کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : جڑ پان 10گرام، گل نیلوفر10گرام، چھوٹی الائچی5گرام ترکیب تیاری : ان اجزاء کو ہلکا ہلکا سا کوٹ کر رکھ لیں، مقدار خوراک : صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد چائے والے چمچ کا تیسرا حصہ دو کپ پانی میں ڈال کر پکائیں جب ایک کپ رہ جانے پر حسب ذائقہ […]