نسخہ الشفاء : پانی کی طرح،پتلی منی کو گاڑھا، کرنے کیلئے، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ریٹھا 10 گرام، کشنیز 30 گرام، زیرہ سیاہ 10 گرام، گوند کیکر 30 گرام تر کیب تیاری : ان سب ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 2 گرام صبح و شام، خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : سرعت […]